لاہور یونیورسٹی Ú©Û’ ہونہار طلبہ Ù†Û’ ایک ایسی اسمارٹ فون ایپ بنا ڈالی ہے جس سے تصویر کھینچنے والا شخص بھی تصویر کا Ø+صّہ ہوگا۔ اب تک آپ Ù†Û’ جتنی بھی تصاویر کھینچی ہونگی ان میں آپ موجود نہیں ہونگے لیکن اب تصویر کھینچنے والا شخص بھی کھینچی گئی تصویر میں موجود ہوگا۔

جی ہاں یہ کارنامہ کر دکھایا ہے پاکستان کی لاہور یونیورسٹی کے ذہین طالب علموں نے، جنہیں رواں ماہ گوگل انتظامیہ نے سلیکون ویلی کی دعوت بھی دیدی ہے ساتھ ساتھ سام سنگ ، ایل جی اور دیگر اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں نے اس ایپ کو مہنگے داموں خریدنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔ شاید ہی آنے والے وقتوں میں کوئی ایسا موبائل ہو جس میں پاکستان کی بنائی ہوئی یہ دلچسپ ایپ موجود نہ ہو۔

پاکستانی نوجوانوں کے اس کارنامے کوپورے انٹرنیشنل میڈیا نے اس تہلکہ خیز موبائیل اپلیکیشن پر زبردست کوریج دی ماسوائے پاکستانی میڈیا کے